15 جولائی 2015 - 02:37
تصویری رپورٹ: نبیل رجب آل خلیفہ کی قید سے رہا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نبیل رجب کی خرابی صحت کی وجہ سے آل خلیفہ حکومت نے ان کی سزا معاف کر دی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ مئی کے مہینے میں منامہ کی اپیلٹ کورٹ نے بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نبیل رجب کو سنائی گئی چھے مہینے کی قید کی سزا کو برقرار رکھا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169